تفصیلات کے مطابق، یہ فیصلہ ایران کی 'انجینئرنگ اور تیل تعمیراتی کمپنی' اور روس کی 'گیزپروم تیل کمپنی' کے درمیان کیا گیا.
دونوں کمپنیوں کے سربراہوں نے گزشت دنوں روز روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ دو ایرانی آئل فیلڈز کو فروغ دینے کے لئے باہمی تعاون پر دستخط کردئے.
آذر آئل فیلڈ سے روزانہ 20 لاکھ بیرل تیل پیدا کیا جاسکتا ہے.
تفصیلات کے مطابق جوہری معاہدے کے بعد مشترکہ آئل فیلڈز کی ترقی ایجنڈے پر ہے.
9393*274**

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی نامور تیل کمپنیوں نے ایران کے مغربی علاقے میں آذر اور چنگولہ نامی تیل فیلڈز کو فروغ دینے کے منصوبوں پر مشترکہ طور پر کام کرنے کے معاہدے پر دستخط کردئے.