ایرانی وزیر برائے شہری ترقی کا دورہ جرمنی

تہران - ارنا - ایران کے وزیر برائے شہری ترقی عباس آخوندی ایک وفد کی قیادت میں جرمنی کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں.

اپنے 3 روزہ دورے ميں ايراني وزير جرمني كے وزير خزانہ اور وزارت امور خارجہ كے عہديداروں سے ملاقاتيں كريں گے جس ميں باہمي تعاون اور دلچسپي كے امور پر تبادل خيال كريں گے.

ايراني وفد ايران ميں ريل اور سمندري نقل و حمل كے شعبوں ميں سرمايہ كاري كے لئے جرمني كے مختلف سرمايہ كاروں اور كمپنيوں كے سربراہوں سے ملاقات بھي كريں گے.

ايراني وزير ماہرين پر مشتمل مختلف نشستوں ميں شركت كريں گے.

1*271**