ایران، اردن کا زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران - ارنا - ایران اور اردن کے وزرائے زراعت نے دونوں ممالک کے درمیان زراعت کے شعبے میں اپنے باہمی تعاون کے فروغ کے لئے تبادل خیال کیا.

اردن كے دارالحكومت امان ميں اردن كے وزير زراعت 'محمود الجماني' نے اپنے ايراني ہم منصب كو خوش آمديد كے بعد دونوں ممالك كے درميان موجود مواقعوں سے خوب فائدہ اٹھانے پر زور ديا.

انہوں نے تہران،امان كے درميان ماہرين زراعت كے تبادلے اور مشتركہ ٹريننگ كورس كے انعقاد كے لئے تجويز دي.

ايراني وزير زراعت نے بھي كہا كہ ايران كي زراعت سے وابستہ پيداوار سالانہ 117 ملين ٹن ہيں جس ميں سے 6 ملين ٹن پيداوار دوسرے ممالك كو برآمد كي جاتي ہيں.

اردن كے وزير زراعت نے بھي ايران ميں پيدا ہونے والے مختلف سبزيون كي خريداري كے لئے اپنے آمادگي كا اظہار كيا.

1*271**