ایرانی سفیر کی شامی خاتون وزیر سے ملاقات/اہم امور پر تبادلہ خیال

دمشق - ارنا - شام میں تعینات ایرانی سفیر 'جواد ترک آبادی' نے شامی خاتون وزیر برائے ترقی 'سلام الصفاف' کے ساتھ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی.

اس ملاقات كے دوران، دونوں عہديداراوں نے شام كي تازہ ترين صورت حال اور دہشت گردي كے خلاف جنگ ميں شامي افواج اور مزاحمتي تحريكوں كي كاميابيوں پر تبادل خيال كيا.

ايراني سفير نے شام كي اقتصادي ترقي كے حوالے سے اپنے تعاون كي يقين دہاني كروائي.

شامي وزير نے ملك ميں انتظامي اصلاحات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ حكومت شام عوامي مسائل اور مشكلات كے حل كے لئے مختلف اداروں كي اچھي كاركردگي پر توجہ دے رہي ہے.

1*271**