عالمی سامراجی اور صہیونی پالیسیاں ہر صورت ناکام ہوں گی: جنرل باقری

تہران - ارنا - ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہےکہ عالمی سامراجی اور صہیونی پالیسیاں ہر صورت ناکام ہوں گی. یہ بات میجر جنرل محمد حسین باقری نے ایک فوجی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہی.

اس موقع پر انہوں نے تكفيري دہشت گردوں سے لڑنے اور موصل ميں موجود داعش دہشت گرد گروہ كے خلاف جنگ اور اس طرح اسلام دشمن عناصر كے خلاف ديگر كاروائيوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ صيہونيزم اور دہشتگردي جيسے عالمي خطرے اور سعودي عرب كي علاقائي پاليسيوں اور حكمت عملي سے نمٹںے كے لئے علاقائي ممالك كا مضبوط تعاون ناگزير ہے.

انہوں نے مزيد كہا كہ علاقائي پيش رفت سے عالم اسلام اور ايران كي بڑي كاميابي ظاہر ہوتي ہے اور جديد اسلامي تہذيب ميں داخل ہونے كے لئے راہ ہموار ہوئي ہے.

271**