ايراني ٹينس كھيلاڑي نے اپنے حريفوں كو شكست دے كر يہ كاميابي اپنے نام كي.
جنوي كوريا كے شہر مونگيونگ' ميں ايران كے 7 كھيلاڑي ٹينس مقابلوں ميں حصہ لے رہے ہيں.
يہ مقابلہ 25 جولائي تك جاري رہے گا.
1*271**

کرج - ارنا - ایرانی معذور کھیلاڑی نے جنوبی کوریا میں منعقدہ بین الاقوامی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا.