نائب ایرانی وزیر خارجہ کی کربلا کے گورنر جنرل سے ملاقات

بغداد - ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ عرب اور افریقی امور حسین جباری انصاری نے اپنے عراق کے دورے میں کربلا کے گورنر جنرل سے ملاقات کے دوران زائرین کے حوالے سے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا.

اس ملاقات ميں دونوں عہديداروں نے باہمي دلچسپي كے امور پر تبادلہ خيال كيے.

نائب ايراني وزير خارجہ نے ايراني زائرين سميت اربعين كے جلوس كے انعقاد كے حولے سے اپنے تعاون كي يقين دہاني كروائي.

انہوں نے تہران،بغداد كے درميان بڑھتے ہوئے تعلقات كو مثالي قرار ديتے ہوئے دونوں ممالك كے عوامي رابطوں كي توسيع پر زور ديا.

انہوں نے كربلا ميں بارگاہ امام حسين (ع) كے مقدس مقام كے توسيع كے منصوبوں كا قريب سے جائزہ ليا.

1*271**