عالمی کراٹے مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی شاندار کارکردگی

تہران - ارنا - ایرانی کھیلاڑی نے پولینڈ میں منعقدہ بین الاقوامی کراٹے مقابلوں میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا.

ايراني کھيلاڑي 'امير مہدي زادہ' نے منگل کے روز پولينڈ ميں عالمي کراٹے مقابلوں ميں اپنے فرانس، پولينڈ اور اسپين کے حريفوں کو شکست دے کر ايک چاندي کے تمغے کے ساتھ دوسري پوزيشن حاصل کر لي.

9393*274**