ايراني ساحلي والي بال ٹيم نے کانسي کا تمغہ حاصل کيا

کيش - ارنا - اسلامي جمہوريہ ايران کي قومي ساحلي والي بال ٹيم نے مراکش ميں جاري بين الاقوامي مقابلہ ميں کانسي کا تمغہ اپنا نام کيا.

مراکش ميں منعقد ہونے ساحلي والي بال ورلڈ ٹور 2017 ميں ايراني ٹيم نے پہلي بار کسي بھي بين الاقوامي مقابلے ميں کانسي کا تمغہ جيتا ہے.

ايراني ٹيم نے مراکش کو دو مرحلوں ميں 21،19 اور 16،14 ميں شکست ديا ہے.

بيچ والي بال ورلڈ ٹور 2017 مراکش کے شہر 'آگادير' ميں 21 سے 23 جولائي تک جاري رہا.

ايراني ٹيم مراکش کے بعد اب ساحلي وال بال ورلڈ چيمپئن شپ 2017 ميں شرکت کے لئے ويانا پہنچ رہي ہے.

1*271**