ایرانی خاتون سائیکلسٹ ایشیا کی رینکنگ فہرست میں پہلی پوزیشن پر آگئیں

شیراز - ارنا - انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین نے ایرانی خاتون سائیکل سوار کھیلاڑی کو ایشیائی ممالک میں بہترین کارکردگی پر پہلی پوزیشن سے نوازا ہے.

يہ بات ايران کے صوبے فارس کي سائيکلنگ ايسوسي ايشن کے سربراہ ہادي باشفت نے ارنا کے نمائندے سے بات چيت کرتے ہوئے کہي.

انہوں نے کہا کہ پہاڑوں پر سائيکل سواري ميں 'فرانک پرتو آذر' نے ايشيا ميں پہلي اور دنيا ميں 66ويں پوزيشن حاصل کي ہے.

اس سے قبل ايراني خاتون سائيکل سوار نے 2017 ميں چين ميں منعقد ہونے والے ايشيايي ممالک کے مقابلے ميں کانسي کا تمغہ جيتا تھا.

انہوں نے 2016 ميں بھي ترکي کے بين الاقوامي مقابلے ميں چيمپئن شپ کا عنوان اپنے نام کيا تھا.

1*271**