عالمي تيراندازي مقابلوں ميں ايراني معذور کھيلاڑيوں کي فتح

تہران - ارنا - ايراني معذور کھيلاڑيوں نے جمہوريہ چيک ميں منعقدہ بين الاقوامي تيراندازي مقابلوں ميں 11 تمغے جيت لئے اور ان عالمي مقابلوں ميں پہلي پوزيشن حاصل کرلي.

تفصيلات کے مطابق ايراني معذور کھيلاڑيوں نے منعقدہ عالمي مقابلوں کے سنگلز حصوں ميں ايک سونے، ايک چاندي اور تين کانسي اور ٹيمي حصے ميں تين سونے، دو چاندي اور ايک کانسي کے تمغے اپنے نام کرليتے ہوئے فتح حاصل کرلي.

تفصيلات کے مطابق جمہوريہ چيک ميں 18 سے 23 جولائي تک 2017 کے عالمي تيراندازي مقابلوں ريکرو کا انعقاد ہوگيا جس ميں 25 ممالک کے 123 معذور کھيلاڑيوں نے شرکت کي.

9393*274**