دو ایرانی بہنوں نے ایشیائی کراٹے مقابلوں میں سونے کے تمغے جیت لئے

کرج - ارنا - ایران کی دو نوجوان بہن کھیلاڑیوں نے قازقستان میں ایشیائی کراٹے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا.

شبنم اور شقايق واحدي نے ايشيائي كراٹے چيمپئن شپ 2017 ميں اپنے حريفوں كو شكست دے كر سونے كے تمغے اپنے نام كر لئے.

شقايق واحدي نے مائنس 68 كلوگرام ميں اپني قازق اور جاپاني حريفوں كو بالترتيب 5 - 1 اور 5 - 4 سے شكست دے كر كاميابي حاصل كر لي.

شبنم واحدي نے بھي پلس 68 كلوگرام ميں فائنل مرحلے ميں ازبك حريف كو شكست ديكر سونے كا تمغہ حاصل كيا.

قازقستان كي دارالحكومت آستانہ ميں ايشيائي كراٹے مقابلوں كا انعقاد كيا گيا.

1*271**