ایرانی طلبہ نے ریو میں منعقدہ ریو اولمپیاڈ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

کرج - ارنا - ایرانی طلبہ اور طالبات نے برازیل کے شہر ریو میں منعقد ہونے والے 58 ویں بین الاقوامی ریاضی اولمپیاڈ میں کامیابی سے متعدد میڈلز حاصل کئے ہیں.

تفصيلات كے مطابق، اميرمجتبي صبور نے سونے، طاہا ميرانزادہ نے چاندي اور سروش تسليمي نے كانسي كا تمغہ اپنے نام كيا.

اسلامي جمہوريہ ايران كے تعليمي اداروں كے منيجنگ ڈائريكٹرخسرو ساكي نے ارنا نمائندے سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ 'ريو ڈي جينرو' ميں منعقد ہونے والے مقابلوں ميں ايراني طلبہ اور طالبات نے 2 سونے 3 چاندي اور ايك كانسي كا تمغہ حاصل كيا ہے.

انہوں نے كہا كہ ايراني ٹيم نے ان علمي مقابلے ميں جنوبي كوريا،ويتنام، چين اور امريكہ كے بعد پانچويں پوزيشن حاصل كي ہے.

اس بين الاقوامي تقرين ميں دنيا بھر كے 111 ذہين طلبہ اور طالبات نے شركت كي ہے.

1*271**