جنوبی کوریا کے وفد کا کیسپین صنعتی زون کا دورہ

قزوین - ارنا - جنوبی کوریا کے ایک اعلی صنعتی وفد نے قزوین کے اطراف میں واقع کیسپین صنعتی زون کا دورہ کیا.

كيسپين صنعتي زون ميں 14 ہزار افراد 2 ہزار پروڈكشن يونٹس ميں كام كررہے ہيں.

اس دورے كا مقصد غير ملكيوں كے لئے ايران ميں موجود نئے مواقعوں كو متعارف كروانا ہے.

قزوين صنعتي زون كے منيجنگ ڈائريكٹر حميد رضا خانپور نے ملك ميں كيسپين صنعتي زون كي اہميت كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ ملك كي ترقي كے لئے حكومت نے متعدد صنعتي زونز اور ٹاوںز متعارف كروائے ہيں.

انہوں نے كہا كہ ايران ميں سرمايہ كاري كے فروغ كے لئے حكومت نے غير ملكي سرمايہ كاروں كے لئے پركشش سہولتوں كا اعلان كيا ہے.

انہوں نے كہا كہ ٹيكنالوجي كے تبادلوں اور منتقلي كے لئے رواں سال ميں حكومت نے جنوبي كوريا كي مختلف كمپنيوں كے ساتھ 16 معاہدے كئے ہيں.

1*271**