عالمی کلائمبنگ مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی فتح

تہران - ارنا - ایرانی کھیلاڑی نے پولینڈ کے ورک تاو شہر میں منعقدہ پانچویں عالمی کلائمبنگ مقابلوں میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر ایک سونے کے تمغے کے ساتھ فتح حاصل کرلی.

ايراني كھيلاڑي 'رضا عليپور' نے اتوار كے روز پولينڈ كے ورك تاو شہر ميں منعقدہ پانچويں عالمي كلائمبنگ مقابلوں ميں نيا ريكاڑد قائم كرديتے ہوئے ايك سونے كے تمغے كے ساتھ پہلي پوزيشن پر آگيا.

عليپور نے عالمي كلائمبنگ مقابلوں كے كوارٹر فائنل مرحلے ميں اپنے روسي حريف 'الكساندر شيكوف' كو شكست كے بعد اپنے پولينڈ كے حريف كو شكست دے كر اور فائنل مرحلے ميں پہنچ گيا.

ايراني كھيلاڑي نے فائنل مرحلے ميں اپنے يوكرائني حريف كو شكست دے كر اور ايك سونے كے تمغے كے ساتھ فتح حاصل كرلي.

9393*271**