ایرانی معذور کھیلاڑیوں نے عالمی تیراندازی مقابلوں میں برطانیہ کو شکست دے کر فاتح کا ٹائٹل جیت لیا

تہران - ارنا - ایرانی معذور کھیلاڑیوں نے جمہوریہ چیک میں منعقدہ عالمی تیراندازی مقابلوں ریکرو میں اپنے حریف برطانوی ٹیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر آگئے.

تفصيلات كے مطابق ايراني معذور كمپاؤنڈ مردوں كي ٹيم نے جمہوريہ چيك كے نوامستونادمتوجي شہر ميں منعقدہ 2017 بين الاقوامي تيراندازي مقابلوں ريكرو ميں اپني حريف برطانوي ٹيم كو شكست دے كر ايك سونے كے تمغے كے ساتھ فتح حاصل كرلي.

9393*271**