ایرانی صدر کی بیلجیم کے قومی دن پر مبارکباد

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر 'حسن روحانی' نے بیلجیم کے شاہ 'پرنس فلیپ' کو ان کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی.

تفصيلات كے مطابق، ايراني صدر نے اتوار كے روز اپنے ايك پيغام ميں بيلجيم كے بادشاہ اور اس ملك كي قوم كو قومي دن كي آمد پر مباركباد دي.

ڈاكٹر روحاني اپنے پيغام ميں بيلجيم كے قومي دن كے موقع پر بيلجيم كي حكومت اور قوم كي صحت، ترقي اور خوشحالي كے لئے نيك تمناؤں كا اظہار كيا.

9393*271**