تفصيلات كے مطابق، ايراني معذور كھلاڑيوں كي ٹيم نے منعقدہ عالمي تيراندازي مقابلوں ريكرو ميں اپنے حريف پولينڈ كو شكست دے كر ايك سونے كا تمغہ جيت كر پہلي پوزيشن حاصل كر لي.
ايراني كمپاؤنڈ خواتين اور مردوں كي ٹيم نے ايك كانسي كا تمغہ اپنے نام كيا.
9393*271**

تہران - ارنا - ایرانی معذور کھلاڑيوں نے جمہوریہ چیک میں منعقدہ 2017 عالمی تیراندازی مقابلوں ریکرو میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین سونے، دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغے اپنے نام کر لیا.