ایرانی معذور کھیلاڑی نے عالمی پیرالمپک ایتھلٹکس مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران - ارنا - ایرانی معذور کھیلاڑی نے لندن میں عالمی ایتھلیٹکس مقابلوں کے 9ویں روز میں شاٹ ڈالنے کے مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا.

تفصيلات كے مطابق، ايراني معذور كھيلاڑي 'سجاد محمديان' نے ہفتہ كے روز ان منعقدہ عالمي مقابلوں ميں ايك نيا ريكاڑد قائم كرتے ہوئے ايك چاندي تمغہ جيت كر دوسري پوزيشن حاصل كر لي.

ايراني كھيلاڑيوں نے ان منعقدہ مقابلوں كے نويں دن تك تين سونے، آٹھ چاندي اور پانچ كانسي كے تمغے جيتے ہيں.

ايراني معذور كھيلاڑيوں كے عالمي ايتھليٹكس مقابلوں كا 15 جولائي سے آغاز ہوگيا ہے جس ميں 90 ممالك كے 150 كھيلاڑي شركت كر رہے ہيں.

9393*271**