ایران کا سیاحتی شعبہ بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اعلی حکومتی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کی سیاحت کا شعبہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش مقام رکھتا ہے.

ايران كے ثقافتي ورثہ، دستكاري اور سياحتي تنظيم كے نائب سربراہ مرتضي رحماني نے كہا كہ حكومت كي طرف سے سياحت كے شعبے كي فروغ اور بيروني سرمايہ كاروں كو اپني طرف لانے كے لئے اہم اقدامات كرنے چاہيں.

انہوں نے ايران ميں موجود ثفافتي اور تاريخي مكامات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا ہے كہ دنيا ميں بسنے والے عوام ايران كو ان كي تاريخ اور ثقافت سے پہچانتے ہيں.

1*271**