عراقی وزیر دفاع اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

تہران - ارنا - عراقی وزیر دفاع عرفان الہیالی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج ہفتہ کے روز اہم دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے.

ايراني وزير دفاع بريگيڈير جنرل حسين دہقان كي دعوت پر ان كے عراقي ہم منصب آج تہران پہنچ گئے.

اس دورے كا مقصد ايران اور عراق كے درميان دفاعي شعبے ميں موجود تعلقات كو مزيد بڑھانا اور مضبوط كرنا ہے.

عراقي وزير دفاع اپنے دورہ تہران كے موقع پر اپنے ايراني ہم منصب سميت ايراني حكام سے اہم ملاقاتيں كريں گے.

ايران اور عراق كے درميان دفاعي شعبے ميں تعاون كو بڑھانے كے حوالے سے مفاہمت كي ياداشت پر دستخط بھي ہوں گے.

271