ایرانی نوجوان کھیلاڑی ایشیائی کشتی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں پہنچ گیا

تہران - ارنا - تھائی لینڈ میں منعقدہ 2017 ایشین یوتھ چیمپئن شپ مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھیلاڑی 'مرتضی پورمرتضی' گریکو رومن کشتی مقابلوں کے 58 کلوگرام کے زمرے کے مقابلوں میں فائنل مرحلے میں پہنچ گیا.

ايراني نوجوان كھيلاڑي پور مرتضي نے ان منعقدہ مقابلوں كے پہلے مرحلے ميں اپنے يمني حريف كو 10-0 اور دوسرے مرحلے ميں اپنے قازقستاني حريف كو 2-2 اور تيسرے مرحلے ميں اپنے كرغز حريف كو شكست دے كر فائنل مرحلے ميں پہنچ گئے.

ايراني كھيلاڑي اب فائنل مرحلے ميں بھارتي حريف كے ساتھ مقابلہ كريں گے.

تفصيلات كے مطابق، تھائي لينڈ كے دارالحكومت بينكاك ميں 20 جولائي كو 2017 ايشين يوتھ كشتي چيمپئن شپ مقابلوں كا آغاز ہوا جس ميں اسلامي جمہوريہ ايران، قازقستان، كرغزستان، جنوبي كوريا، ازبكستان اور بھارت كي ٹيميں شركت كر رہي ہيں.

9393*274**