جمہوريہ تاتارستان اور خراسان رضوي صوبے كے درميان تعاون كے معاہدوں پر دستخط

ماسكو - ارنا - ايران كے شمالي مشرقي صوبہ خراسان رضوي اور جمہوريہ تاتارستان كے درميان مفاہمت كي ايك يادداشت پر دستخط ہوئے ہيں.

اس معاہدے كے تحت فريقين سياحت، اقتصاد، تجارت، سائنس اور ٹيكنالوجي، زراعت اور صحت كے حوالے سے تعاون كريں گے.

جمہوريہ تاتارستان كے صدر 'رستم مينيخانوف' نے اپنے وفد كي صدارت كرتے ہوئے ايراني وفد كے ساتھ ملاقات ميں كہا ہے كہ يقينا دوطرفہ روابط كے فروغ ميں نجي شعبہ اہم كردار ادا كرسكتا ہے.

ايران كے خراسان رضوي كے گورنر رشيديان نے بھي دوطرفہ روابط بڑھانے كے ل‍ئے اپنے عزم اور تعاون كا اظہار كيا.

1*271**