ولیم جونز کپ مقابلوں میں ایرانی باسکٹ بال ٹیم کی شاندار کارکردگی

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی باسکٹ بال ٹیم نے ولیم جونز کپ مقابلوں میں اپنی حریف جاپانی ٹیم کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

تفصيلات كے مطابق، تائيوان ميں منعقدہ ان باسكٹ بال مقابلوں كے چھٹے دن ميں ايراني كھيلاڑيوں نے اپنے حريف جاپان كي ٹيم كو 78-87 سے شكست دے دي.

اس سے پہلے ايراني باسكٹ بال ٹيم نے بھارت اور تائيوان كي ٹيموں كو شكست دي اور جمعہ كے روز عراقي ٹيم كے ساتھ ميچ كھيلا جائے گا.

9393*274**