ايران اور اطالوي صوبوں کا باہمي تعلقات کو فروغ دينے پر اتفاق

بندرعباس - ارنا - ايران کے ہرمزگان صوبے کے گورنر 'جاسم جداري' نے ايک وفد کي سربراہي ميں اٹلي کے صوبے آپوليا کے دورہ ميں دونوں صوبوں کے درميان تجارتي، سياحت اور سرمايہ کاري کے فروغ پر زور ديا.

اس دورے کا مقصد دونوں صوبوں کے درميان اقتصادي اور تجارتي روابط کي توسيع ہے.

بندرعباس بندرگاہ، ہرمزگان صوبے کا مرکز ہے جس کي تاريخ کئي ہزار سال پراني ہے.

بندرعباس خليج فارس ميں بھي ايک اہم شہر ہے.

ہرمزگان صوبے کے گورنر کا کہنا ہے کہ ايران پر عالمي پابنديوں کے خاتمے سے اس شہر کي رونق دوبارہ لوٹنا شروع ہوگئي ہے جس کي وجہ سے ہر ماہ کئي بين الاقوامي وفود اور سرمايہ کار اس صوبے کا دورہ کررہے ہيں.

1*271**