ایران،جونئیر فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا

ساری - ارنا - طالب علم اسپورٹ فیڈریشن کے عہدیدار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ستمبر کے مہینے میں 45ویں جونئیر فٹ بال ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا.

يہ بات 'رحيم درزي خلردي' نے منگل كي رات ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ يہ مقابلے 6 سے 16 ستمبر تك ايران كے صوبے فارس كے شہر شيراز ميں منعقد ہوں گے جس ميں ايراني طالب علموں كي قومي ٹيم، جنوبي كوريا، چين، تھائي لينڈ، سري لنكا، بھارت، ملائيشيا، افغانستان اور انڈونيشيا كي ٹيميں شريك ہوں گي.

انہوں نے كہا كہ ايران كے شمالي رامسر شہر ميں 15 سے 21 جولائي تك طالب علموں كے ايتھليٹك ٹريننگ كا آغاز ہوا ہے.

9393*274**