برطانيہ كے ايزي ہوٹل ايران ميں اپني شاخ كھولے گا

تہران - ارنا - بزنس انسائڈر ويب سائٹ كے مطابق، برطانيہ ميں موجود ايزي ہوٹل كمپني جلد اسلامي جمہوريہ ايران ميں اپني شاخ كھولے گي.

اطلاعات كے مطابق، يہ كمپني ايران ميں 500 كمروں پر مشتمل اپنے ہوٹل كا افتتاح كرے گي.

ايران ميں گزشتہ دو سالوں ميں غير ملكي سياحوں كي آمد ميں حيران كن اضافہ ہوا ہے.

عالمي سياحت تنظيم كي رپورٹ كے مطابق، 2016 ميں ايران نے 8 ارب ڈالر سياحت كے شعبے ميں كمائے ہيں.

1*271**