ایران میں رینالٹ کمپنی کی کاروں کی خریداری میں 2 گنا اضافہ

تہران - ارنا - فرانسیسی کارساز کمپنی 'رینالٹ' کے کمرشل منیجر نے کہا ہے کہ 2017 کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران نے 18.8 لاکھ لاگت کی رینالٹ کے کاروں کو خریدا جو کہ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں 2 گنا اضافہ ہے.

يہ بات 'تيري كوسكاس' نے پير كے روز ايران ميں رينالٹ كي خريداري كے حوالے سے ايك نيا ريكارڈ قائم ہونے كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ يورپ نے 50 فيصد سے زائد اور اسلامي جمہوريہ ايران نے 9.8 فيصد اس كمپني كي كاروں كو خريدا ہے.

9393*274**