باکو میں مارشال آرٹ مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن

باکو - ارنا - آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں منعقد ہونے والے مارشال آرٹ کے مقابلوں میں ایران کے مرد اور خواتین کھیلاڑیوں نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

ان بين الاقوامي مقابلوں ميں ايران كي قومي ٹيم نے 10 سونے اور 8 چاندي كے تمغے حاصل كئے ہيں.

اس مقابلے ميں ايران كے علاوہ آذربائيجان، تركي، كرغيزستان، روس اور جارجيا سے 100 مرد اور خواتين كھلاڑيوں نے حصہ ليا.

ايراني ٹيم كے 18 كھلاڑيوں ميں 12 مرد اور 6 خواتين كھيلاڑي شامل تھيں.

اس مقابلے ميں آذربائيجان اور جارجيا كي ٹيموں نے دوسري اور تيسري پوزيشن حاصل كي.

*1*271**