ایران اور چین کی جامعات کے درمیان باہمی تعاون پر اتفاق

تہران - ارنا - چین کی شینوا یونیورسٹی کے طلبہ ، طالبات اور اساتذہ پر مشتمل ایک وفد نے ایران کی معروف شریف یونیورسٹی کے دورہ کے بعد باہمی تعلیمی اور ثقافتی تعاون پر اتفاق کیا.

شينوا يونيورسٹي كي كميونيكيشن ڈيپارٹمنٹ كے سربراہ پروفيسر 'ہويو' كي سربراہي ميں چيني وفد نے شريف يونيورسٹي كے مختلف ڈيپارٹمنٹس كا دورہ كيا.

چيني وفد نے نينو ٹيكنالوجي انسٹي ٹيوٹ كا بھي دورہ كيا جس ايران ميں اس اہم علوم كي پيشرفت كے حوالے سے اگاہي حاصل كي.

ايك مشتركہ نشست ميں شريف يونيورسٹي كے اليكٹريكل انجينئرنگ،ميكينكل انجينئرنگ،اقتصادي، مينجمنٹ،كيميكل انجينئرنگ سميت ديگر مختلف شعبوں كے سربراہوں كي موجودگي ميں دونوں يونيورسٹيوں كے درميان موجودہ مواقعوں كا جائزہ ليا گيا.

1*271**