18 جولائی، 2017 1:46 PM
News Code: 3505329
0 Persons
عراق کی ایران کے قابل قدر کردار کی تعریف

اربیل - ارنا - عراق کے کردستان علاقے کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے گہرے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے اور عراق اور عراقی کردستان میں ایران کے قابل قدر کردار کو سراہا.

يہ بات 'نيچروان بارزاني' نے عراق ميں تعينات ايراني سفير 'ايرج مسجدي' سے ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہو‏‏ئے كہي.

انہوں نے اربيل اور بغداد كے اختلافات كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ ان اختلافات كا حل، دونوں فريقين كے سنجيدہ مذاكرات كي ضرورت ہيں.

عراقي عہديدار نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران، گزشتہ كي طرح اس مسئلے كے حل كے ليے عراق كي مدد كر سكتا ہے.

اس موقع پر ايرج مسجدي نے ايران اور عراق كے كردستان علاقے كے درميان تعلقات كو مزيد مضبوط كرنے پر زور ديا.

ايرج مسجدي نے مزيد بتايا كہ ايران نے ہميشہ عراق كے كردستان علاقے كے عوام كي حمايت كي ہے اور ابھي بھي ايران، بات چيت كے طريقے سے اربيل اور بغداد كے اختلافات كو خاتم كرنے كے لئے آمادہ ہے.

قابل ذكر ہے كہ اس ملاقات كے دوران فريقين نے دوسرے مسائل سميت دہشت گردوں كے خلاف جنگ كے طريقوں پر تبادلہ خيال كيا.

9410٭274٭٭