ایشیا‏ئی کراٹے چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے کراٹے وفد نے قازق دارالحکومت 'آستانہ' ميں منعقدہ ایشیا‏ئی کراٹے چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں شاندر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہو‏‏ئے 20 طلائی، 12 چاندی اور10 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

تفصيلات كے مطابق، قازق دارالحكومت 'آستانہ' ميں جمعرات كے روز سے مختلف عمروں كے ايشيائي كراٹے مقابلوں كا آغاز ہوا جس ميں 27 ممالك سے 660 كھيلاڑيوں نے حصہ ليا.

ايراني كراٹے ٹيم نے ايشيا‏ئي كراٹے چيمپيئن شپ مقابلوں ميں 20 سونے، 12 چاندي اور 10 كانسي كے تمغے جيت كر پہلي پوزيشن كو اپنے نام كر ليا اور جاپاني ٹيم نے 16 طلائي، 8 چاندي اور14 كانسي كے تمغوں كے ساتھ دوسري پوزيشن اور قازقستن كي ٹيم نے 8 طلائي،6 چاندي اور13 كانسي كے تمغوں كے ساتھ تيسري پوزيشن حاصل كر لي.

سعودي عرب اور انڈونيشيا كي ٹيموں نے بھي ترتيب ميں چوتھي اور پانچويں پوزيشن حاصل كي.

9410٭274٭٭