ایرانی عدلیہ نے امریکی جاسوس کو دس سال قید کی سزا سنا دی

تہران - ارنا - ایران کی عدلیہ کے ترجمان غلام محسن اژہ ای نے کہا ہے کہ ایران میں پکڑے جانے والا امریکی جاسوس کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے.

انہوں نے کہا کہ امريکي جاسوس ايران کے سيکورٹي ادارے 'اطلاعات' کي توسط سے پکڑا گيا ہے.

انہوں نے امريکي جاسوس کے بارے ميں مزيد بتانے سے گريز کيا ہے.

*1*271**