ایرانی کھیلاڑی نے ایشین یوتھ جوڈو چیمپئن شپ کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا

تہران - ارنا - ايراني کھيلاڑي 'علیرضا خجسته' نے ایشین یوتھ جوڈو چیمپئن شپ کے مقابلوں میں 66 کلوگرام زمرے ميں اپني شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا.

تفصيلات كے مطابق، جمعرات كے روز كرغزستان كے دارالحكومت بشكيك ميں ايشين يوتھ اور نوجوانوں كے جوڈو چيمپئن شپ كے مقابلوں كا آغاز ہوگيا جن ميں ايراني نوجوان كھيلاڑيوں كي جوڈو ٹيم نے دو چاندي كے تمغے حاصل كئے.

عليرضا خجسته نے 66 كلوگرام كے مقابلوں ميں اپنے چيني اور قازق حريف كو شكست دے كر فائنل مرحلے كے ليے كواليفائي كر ليا.

فائنل مرحلے ميں ازبك حريف كے مقابلے كاميابي سے ہمكنار نہ ہو سكے اور ايك چاندي كا تمغہ كے ساتھ دوسري پوزيشن حاصل كر لي.

*9410*271**