تبریز،ہیمبرگ کی براہ راست پروازوں کا آغاز

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مشرقی شہر تبریز اور جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا ہے.

يہ بات ايران كے سول ايوي ايشن آرگنائزيشن كے ترجمان رضا جعغرزادہ نے ارنا كے نمائندے كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ دونوں شہروں كے درميان يہ پروازوں جمعہ كے دن سفر كريں گي.

تفصيلات كے مطابق، شيڈول كے مطابق صبح 8:40 منٹ ايران كے وقت كے مطابق يہ پرواز تبريز كے ہوائي اڈے سے جرمن شہر ہيمبرگ كي طرف روانہ ہوگي اور اسي دن دوپہر ايك بجكر 30 منٹ ہيمبرگ سے تبريز كي طرف واپسي ہوگي.

*1*271**