خیر سگالی دورہ، ایرانی سائیکلسٹ جارجیا روانہ ہوگئے

باکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے سائیکلسٹ خیرسگالی دورے پر جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے دورے کے بعد جارجیا روانہ ہوگئے.

'جواد كشتگر' ہفتہ كے روز اپنے خيرسگالي دورے كے پہلے مرحلے ميں جمہوريہ آذربائيجان كے بعد اب جارجيا اور تركي كا دورہ كريں گے.

انہوں نے ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا كہ ہم جارجيا كے دارالحكومت تبليسي كے دورے كے بعد تركي كے سامسون خطے تك اپنے خيرسگالي دورے كا سفر جاري ركھيں گے.

ايراني سائيكلسٹ كے دو مہينے كے دورے كا مقصد ہمسايہ ممالك كے درميان ايراني ثقافت اور دوستي كو پھيلانا ہے.

تفصيلات كے مطابق، 'جواد كشتگر' اسلامي جمہوريہ ايران كے سائكلنگ فيڈريشن كے ايك ركن ہيں اور انہوں نے اب تك عالمي دورے كيا گيا.

9393*274**