ایرانی سرحدی افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے چوکس ہیں: ایرانی کمانڈر

کرمانشاہ - ارنا - ایران کے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے سربراہ بریگیڈیئرجنرل حسین اشتری نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی افواج مادر وطن کے دفاع کے لئے ہر لمحہ تیار ہیں.

يہ بات انہوں نے ايران كے مغربي صوبے كرمانشاہ ميں مذہبي شخصيات كي ايك نشست ميں خطاب كے دوران كہي.

انہوں نے دہشت گردوں كي سرحد پار كرنے كي كوششوں كو ناكام بنانے كے لئے سرحدي فورسز كي بروقت كاروئي كے بارے ميں كہا كہ ہماري سرحدوں كي حفاظت كے لئے ہمارے جوان ہر لمحہ بہتر دہشت گردوں سے مقابلہ كے لئے تيار ہيں.

انہوں نے كہا كہ كسي بھي اندروني اور بيروني خطرے سے نمٹنے كے لئے ايران كے قانون نافذ كرنے والے اداروں كے درميان مكمل طور پر ہمآہنگي اور تعاون موجود ہے.

*1*271**