ایران اور ویتنام کا پوسٹ کے شعبے میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور ویتنام نے پوسٹ کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے.

اس موقع پر ايران كے مركزي پوسٹ ادارے كے سربراہ 'حسين مہري' اور ويتنام كے پوسٹ ادارے كے منيجنگ ڈائريكٹر 'پام انہ توام' نے معاہدے پر دستخط كئے.

يہ تقريب 12 ويں ايشيائي پيسفك پوسٹل يونين كانگريس كے موقع پر تہران ميں منعقد ہوئي.

اس تقريب ميں ويتنام كے نائب وزير برائے انفارميشن اور مواصلات بھي موجود تھے.

انہوں نے ايران اور ويتنام كے درميان تجارت اور اقتصادي شعبوں ميں تعلقات كے فروغ پر زور ديا.

12 ويں ايشيائي پيسفك پوسٹل يونين كانگريس (اے پي پي يو) كي نشست 3 سے 7 جولائي تك 32 ركن ممالك كے نمائندوں كي موجودگي ميں تہران ميں منعقد ہوئي.

*1*271**