ایرانی قومی ائیرلائن کمپنی کے لئے پہلی بار ایک خاتون بطور ڈائریکٹر منتخب

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلی بار ایک خاتون قومی ائیرلائن کمپنی کی ڈائریکٹر کے عہدے پر منتخب ہو گئیں.

ايراني وزير برائے شہري ترقي عباس آخوندي نے فرزانہ شرفبافي كو اس عہدے پر فائز كيا.

ايراني وزير نے نئي خاتون ڈائريكٹر كے لئے ايراني قومي ائيرلائن كمپني كو مزيد ترقي دينے كے لئے نيك خواہشات كا اظہار كيا.

انہوں نے اميد ظاہر كي كہ خاتون ڈائريكٹر ايئر لائنز كے حفاظتي اقدامات كو پہلے سے بہتر بنانے كے لئے مزيد كوشش كريں گي.

فرزانہ شرفبافي 44 سال كي ہيں اور ايرو اسپيس ميں پي ايچ ڈي كي ڈگري حاصل كي ہوئي ہے.

*1*271**