ایرانی پہلوانوں کو دنیا کے سب سے بہترین فری اسٹائل ریسٹلرز کے طور پر منتخب کر لیا گیا

تہران - ارنا - ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے اپنی تازہ ترین رینکینگ میں دنیا کے سب سے بہترین فری اسٹائل کشتی پہلوانوں کے ناموں کا اعلان کردیا جس کی فہرست میں 57 کلوگرام کے زمرے میں ایرانی پہلوان 'حسن رحیمی' کا نام سب سے اوپر ہے.

ورلڈ ريسلنگ فيڈريشن کي نئي درجہ بندي کے مطابق، ايراني کھيلاڑي نے 86 کلوگرام کے زمرے ميں دوسري پوزيشن اور کميل قاسمي نے 125 کلوگرام کے زمرے ميں تيسري پوزيشن حاصل کر لي.

9410٭274٭٭