عالمی سطح پر ایران کی سائنسی ترقی میں 130 فیصد کا اضافہ

تہران - ارنا - بین الاقوامی سطح پر سائنسی ترقی اور مختلف مضامین پر مقالات پیش کرنے کے حوالے سے مختلف ممالک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمایاں کارکردگی رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 130 فیصد زیادہ ہے.

یہ بات ایران کی اسلامک ورلڈ سائنس یونیورسٹی (ISC) کے قائم مقام چانسلر ڈاکٹر 'محمد جواد دہقانی' نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سائنسی ترقی اور مقالات پیش کرنے کو دیکھتے ہوئے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ایران کی دیگر ممالک کے مقابلے میں سائنسی ترقی کی پوزیشن مضبوط ہے.

انہوں نے کہا کہ 2016 میں ایران کی جانب سے مختلف سائنسی مضامین پر مقالات پیش کے گئے جو اور 2015 اور 2016 کے مقابلے میں 130 فیصد اضافہ ہوا ہے.

٢٧٤**