تھائي لينڈ كے عدالتي وفد كي ايراني گارڈين كونسل كے سيكرٹري كيساتھ ملاقات

تہران - ارنا - تھائي لينڈ كي آئيني عدالت كے سربراہ اور اراكين پر مشتمل 30 ركني وفد نے آج بروز پير اسلامي جمہوريہ ايران كي گارڈين كونسل كے سيكرٹري آيت اللہ 'احمد جنتي' كے ساتھ ايك ملاقات كے دوران باہمي دلچسپي كے امور پر تبادلہ خيال كيا.

گارڈين كونسل كے ترجمان 'عباس علي كدخدايي' كے مطابق، تھائي عدليہ كے وفد كے دورہ ايران كے موقع پر اعلي ايراني عدالتي حكام كے ساتھ ملاقاتيں ہوں گي.

تھائي وفد كے اراكين اس كے علاوہ ايراني گارڈين كونسل كے اجلاس ميں بھي شريك ہوں گے.

9393*274**