ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں کا اختتام، ایران نے 5 طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

تہران - ارنا - بھارت میں منعقدہ 22ویں ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلوں کا اختتام ہوگیا جس میں ایرانی کھیلاڑیوں نے 4 طلائی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر ان مقابلوں کی تاریخ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

یہ بہلی بار ہے کہ ایرانی ایتھلٹس ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں اس تعداد میں تمغے جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں.

ان مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑیوں بشمول 'احسان حدادی' نے ڈسکس پھینکنے کے مقابلوں میں 54/64 میٹر کے حصے میں نامور ایرانی ایتھلیٹ 'علی ثمری' نے شاٹ ڈالنے کے مقابلوں میں ١٩/٨٠ میٹر کے زمری میں ایرانی ایتھلیٹ 'حسن تفتیان' نے 100 ميٹر کے دوڑ میں اور 'حسین کیہانی' نے 3000 میٹر کے حصے میں طلائی تمغے جیت لیتے ہوئے اور پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا.

دوسرے ایرانی کھیلاڑی 'مسلم نیادوست' نے ایشیائی چیمپیئن شب کے 1500کے حصے میں ایک کانسی تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کر لی.

2017 ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایران کے آخری کھیلاڑی' احسان طاهرخانی' نے اتوار کے روز 56/7 میٹر کے حصے میں اپنے حریفوں کے مقابل کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکا.

تفصیلات کے مطابق، ان مقابلوں کا کچھ حصہ اب بھی بھارتی ریاست اڑیسہ میں جاری ہے.

9410٭274٭٭