ایران کی خواتین پنگ پونگ ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی

تہران - ارنا - جنوبی کوریا میں نعقدہ ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ مقابلوں کے پانچویں روز میں ایرانی خواتین کی پنگ پونگ ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کر لی.

ٹیبل ٹینس کی فڈریشن کے مطابق، پیر کے روز ان مقابلوں کے مردوں کے سینگل حصے میں ایرانی کھیلاڑی ' امین احمدیان' نے چینی حریف کے مقابل3-0 کے نتیجے کے ساتھ کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکا اور کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفا‏‏ئی نہیں کر لیا.

تاہم ایرانی خواتین کی پنگ پونگ ٹیم نے اپنے دو میچوں میں 3-0 اور 3-2 پوائنٹس کے ساتھ اردن اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کو جارحانہ انداز میں شکست دے دی.

تفصیلات کے مطابق، ایشین جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا مقابلہ 29 جون تک جاری رہے گا.

9410*272**