٣٨ سالہ امریکی دشمنی سے ایران مزید طاقتور بن گیا: ایرانی سفیر

لندن - ارنا - برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی ٣٨ سالہ دشمنی کے باوجود ایران مزید اپنی طاقت میں اضافہ کیا ہے.

'حمید بعیدی نژاد' نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں گزشتہ دہائیوں سے ایران مخالف امریکی عزائم کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ امریکہ نے 38 سالوں سے ایران میں اسلامی انقلاب کو کمزور کرنے کے لئے سازشیں کیں مگر وہ کبھی بھی اپنے عزائم میں کامیاب نہ ہوسکا.

١*٢٧٤**