ایرانی خاتون کھیلاڑی بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کے لئے منتخب

ساری - ارنا - ایرانی خاتون شطرنج کھیلاڑی 'مبینہ علی نصب' مغربی ایشیاء کے شطرنج مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بین الاقوامی شطرنج مقابلوں کے لئے منتخب ہو گئی ہیں.

انہوں نے اپني حريفوں كو شكست دے كے 7.5 پوئنٹ حاصل كئے.

اس كے علاوہ مردوں كي كٹيگري ميں 'اميررضا پور رمضان علي' نے بھي 7 پوئنٹ حاصل كركے خود كو بين الاقوامي چيمپئن شپ ميں كواليفائڈ كر ليا ہے.

'اريان غلامي' نے نے 6.5 پوئنٹ كے ساتھ مردوں كي كيٹگري ميں دوسري پوزيشن حاصل كر لي ہے.

مغربي ايشياء كے شطرنج مقابلے ميں مردوں كے 30 اور خواتين كے 9 كھيلاڑيوں كي شركت سے تہران ميں جاري ہيں.

ايران كے علاوہ عراق اور شام كے كھيلاڑي بھي ان مقابلوں ميں شريك ہيں.

*1*271**