سوئٹزرلينڈ ميں ہونے ولے ورلڈ كپ مقابلوں ميں متعدد ممالك شركت كررہے ہيں.
ايراني كھلاڑي نے بہترين كاركردگي ديكھاتے ہوئے سونے كا تمغہ جيت ليا.
*1*271**

قزوین - ارنا - ایران کے معروف کوہ پیما رضا علیپور نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی.