ایرانی شوٹرز نے ایشیائی مقابلوں میں دو تمغے جیت لئے

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایرا کی قومی سوٹنگ ٹیم کے کھیلاڑیوں نے چین میں منعقدہ ایشیائی کپ کے مقابلوں میں دو کانسے کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

دو ایرانی تیرانداز کھیلاڑوں 'پریسا براتچی' اور 'اسماعیل عبادی' نے ہفتہ کے روز چین میں ایشیائی کپ کے مقابلوں کے آخری دن میں کمپاؤنڈ زمرے میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

ایران کی قومی ٹیم نے ان مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے میں عراقی حریف کو 136- 149 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے کر اور سیمی فائنل مرحلے کے لیےکوالیفائی کر لیا.

ایرانی ٹیم نے سیمی فائنل مرحلے میں بہارتی ٹیم کے مقابل کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکا اور چینی حریف کے مقابل 150-154 پوانٹس سے فتح حاصل کرتے ہوئے اور تیسری پوزیشن کو اپنے نام کر لی.

اس سے پہلے ایران کی قومی خواتین تیرانداز ٹیم نے آج کی صبح چین میں ایشیائی کپ کے مقابلوں میں ملایشیائی حریف کو شکست دے کر ایک کانسی تمغہ حاصل کرنے کے ساتھ ان مقابلوں کی خواتین کے پہلے تمغے کو اپنے نام کر لیا.

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی کپ کا مقابلہ 5 سے 8 جولائی تک خواتین اور مردوں کے درمیان منعقد ہورہا ہے.

9410*272**