سعودیہ، عربوں کا قابل بھروسہ سیاسی شراکت دار نہیں بن سکتا: ایرانی سفارتکار

تہران - ارنا - ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے قطر کے خلاف بعض عرب ممالک کی مشترکہ محاذ آرائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، عربیوں کے لئے قابل اعتماد سیاسی پارٹنر نہیں بن سکتا.

'حسین امیر عبداللھیان' نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مزید کہا کہ چار عربی ملک قطر کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں مگر یہ ممالک بھی سعودیہ کے شکار ہوں گے.

انہوں نے مزید کہا کہ اب ریاض عربی ممالک کے لئے قابل بھروسہ اور چھار سیاسی پارٹنر کی حیثیت نہیں رکھتا.

٩٣٩٣*٢٧٤**