ایشیائی شاٹ پٹ کے مقابلوں میں ایرانی ایتھلیٹ نے طلائی تمغہ جیت لیا

تہران - ارنا - نامور ایرانی ایتھلیٹ علی ثمری نے ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی حاصل کرلیا.

تفصیلات کے مطابق، علی ثمری نے شاٹ ڈالنے کے مقابلوں میں ١٩/٨٠ میٹر کے حصے میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا.

ایرانی ایتھلیٹ نے فائنل مرحلے میں پہنچنے کے لئے چین، کویت، بھارت، جاپان، سعودی عرب اور قازقستان سمیت 12 ایتھلیٹکس حریفوں کے ساتھ جارحانہ مقابلہ کیا.

ان مقابلوں میں بہارتی ایتھلٹ نے 19/77 میٹر کے ساتھ دوسری اور قازقستانی کھیلاڑی نے 19/41 میٹر وزن پھینکنے کے زمرے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

9410*272**